میرے لئے اللہ ہی کافی ہے
اگر کوئی مجھ سے پوچھے کے میں نے اپنی اب تک کی زندگی میں کیا سیکھا کیا تجربہ کیا تو میں کہو گی کے اللہ کے سیوا کوئی بھی اپنا نہیں ہوتا کل ملا کے انسان کا جو اثاثہ بچتا ہے وہ بس اللہ پر شروع اور اُسی پر ختم ہو جاتا ہے اور یہ دنیا یہ دوست حتٰی کہ عزیز رشتے سب غائب ہوجاتے ہیں کوئی مجھ سے پوچھے کے زندگی کا حاصل کیا ہے تو میں کہو گی اللہ کو راضی کرنا اور ہر اُس خواہش کو اُس انسان سے دور ہوجانا جس کی وجہ سے آپ اللہ سے دور ہو رہے ہو کوئی مجھ سے پوچھے محبت کا تو میں کہو گی اللہ اور بس اللہ ہی ہے جو ہم سے محبت کرتا ہے اور ہمیشہ کرتا ہے اُسکی محبت کو زوال نہیں ہے بس ایک وہی ہے جو ہمیشہ ساتھ دیتا ہے ساتھ رہتا ہے باقی ہر تعلق ہر رشتا ہر محبت ارضی ہے
ہر چیز بدل جاتی ہے اس زندگی میں حالات, لوگ, جگہیں, احساسات, پسند و نہ پسند حتی کہ ہم خود بھی
but one thing that remains constant is
الله میرے ساتھ ہے, الله میرا رب ہے
الله نے مجھے نہیں چھوڑا ہے میں الله کی نظر میں ہوں
Allah is enough for me
If someone asks me what I have learned and experienced in my life so far, I will say that no one belongs to Allah except Allah. And this world, these friends, even dear relationships disappear. If someone asks me what is the purpose of life, then I will say that it is to please Allah and to get away from every desire from that person, because of which you are Allah. If someone asks me about love, I will say Allah, and only Allah is the one who loves us and always does. Every relationship, every relationship, every love is earthly
Everything changes in this life, situations, people, places, feelings, likes and dislikes
Even ourselves
but one thing that remains constant is...
Allah is with me Allah is my Lord
Allah has not left me, I am in the sight of Allah
Nausheen Ansari
No comments:
Post a Comment