کسی کو حق نہیں پہنچتا کہ کسی کے ایمان کو جج کرے یا اُس کا مذاق اُڑائے چاہے اُس کا ظاہر کیسا ہی کیوں نہ ہو۔ صرف اللہ کی ذات ہی یہ فیصلہ کر سکتی ہے کیوں کہ دلوں اور نیتوں کا حال صرف وہی ذات جانتی ہے حتٰی کہ فرشتے بھی اس کے متحمل نہیں ہیں۔ تمہارے اس عمل سے نہ جانے ایسے انسان کا کتنا دل دکھے اور اس وجہ سے وہ اسلام سے مزید دور ہو گیا تو یاد رکھو اس کا وبال تم لوگوں پہ ہے کہ تم نے ایسے انسان کا دل جو اسلام کی طرف مائل ہو رہا تھا اُلٹا دور کر دیا تو سوچو اللہ کو کوئی جواب دے سکو گے؟ اس کی پکڑ بہت سخت ہے۔ استغفار کرو اور ڈرو ایسی پکڑ سے اگر قیامت کے دن ہو گئی کہیں کے نہ رہو گے۔
انسان اچھائیوں اور برائیوں کا مجموعہ ہوتا ہے، سوائے انبیاء کرام کے جن کی گناہوں سے حفاظت خود اللّٰہ پاک کرتا ہے۔ کسی کی اچھی چیز پر اس کے سابقہ گناہ یاد کرانا کسی اچھے انسان کا شیوہ نہیں.
اگر کوئی برائی سے ہٹ کر اچھائی کی طرف آتا ہے تو ہمارا معاشرہ اس کی مدد کرنے کے بجائے اس کا ماضی لا کر اسکے منہ پر مار دیتے ہیں ۔۔
اللہ ہم سب کو ہدایت دے آمین
Translation…..
No one has the right to judge or make fun of someone's faith, no matter how it appears. Only Allah's Self can make this decision because only that Self knows the state of hearts and intentions, even the angels cannot afford it. I don't know how much the heart of such a person will be hurt by this act of yours and because of this he will become further away from Islam, so remember that the evil is on you people that you turned the heart of such a person who was leaning towards Islam in the opposite direction. Do you think you will be able to give any answer to Allah? His grip is very tight. Ask for forgiveness and be afraid of such a seizure, if it happens on the Day of Resurrection, you will not be left anywhere.
Man is a combination of good and bad, except for the Prophets, whose sins are protected by Allah Himself. It is not the way of a good person to remind someone of his past sins on a good thing.
If someone turns from evil to good, instead of helping him, our society brings his past and slaps him in the face.
May Allah guide us all, Ameen
No comments:
Post a Comment